نپن کرونا نائیکے
نپن کرونانائیکے (پیدائش: 11 جنوری 1991ء) سری لنکا کے ایک فرسٹ کلاس کرکٹر ہیں جو بلوم فیلڈ کرکٹ اور ایتھلیٹک کلب کے لیے کھیلتے ہیں۔ [1] نپن نے نالندہ کالج، کولمبو میں تعلیم حاصل کی اور 2009 میں پہلی الیون ٹیم کی کپتانی کی۔ [2] مارچ 2018ء میں اسے 2017-18 کے سپر فور صوبائی ٹورنامنٹ کے لیے ڈمبولا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ اگلے مہینے اسے 2018ء کے سپر پراونشل ون ڈے ٹورنامنٹ کے لیے دمبولا کے سکواڈ میں بھی شامل کیا گیا۔ اگست 2018ء میں اسے 2018ء ایس ایل سی ٹی20 لیگ میں ڈمبولا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | راگاما، سری لنکا | 11 جنوری 1991
ماخذ: Cricinfo، 3 فروری 2016ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Nipun Karunanayake"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-03
- ↑ Ananda favourites against Nalanda