نکولا میکیاولی
اس مضمون یا قطعے کو نکولو مکیاویلی میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
نکولاڈی برنارڈو ڈی میکیاولی( 3 مئ 1469 تا 21جون1527 ،) ایک اطالوی سفیر، سیاست دان، موئرخ، فلسفی اور ماہر ادیب تھا وہ بلا شرکتِ غیر ایک جدید سیاسیت کا کا بانی کہلاتا ہے ،جو فلورنیٹک ریپبلک میں کافی عرصہ تک بحثیت ذمہ دار اعلی افسر ، سفارتی اور فوجی معمالات کی نگرانی کرتا رہا۔.اس نے مزاح نگاری، گیت اور شاعری بھی لکھے، اس کے ذاتی خطوط اطالوی کی طرف سے مشہور ہے وہ 1498 سے 1512 تک فلوریج جمہوریہ کے دوسرے چانسلری میں سیکریٹری تھا