نکی جھیل
نکی جھیل ایک جھیل ہے جو اراولی سلسلے میں ماؤنٹ ابو ميں واقع ہے۔ غروب آفتاب کے بعد اس کا منظر بڑا خوشنما معلوم ہوتا ہے۔
جغرافیہ
ترمیم-
جھیل کا خوبصورت منظر
-
نکی جھیل کے پس منظر میں ٹاڈ راک اور مہاراجہ کا محل دیکھا جا سکتا ہے۔
-
سیاحوں کے لیے کشتی رانی کی سہولت۔
-
شام کے وقت نکی جھیل کے فوارے۔