جھیل
جھیل (انگریزی: Lake) پانی کا وہ بڑا ذخیرہ جو تالاب سے بہت بڑا اور گہرا ہوتا ہے، جھیل کہلاتا ہے۔ یہ جھیل نمکین پانی یا میٹھے پانی کے ہوتے ہیں۔کلر کہار جھیل[1] اور اس کے قریب کھنڈوعہ کے مقام پر نڑمی کی جھیلیں قابل نظارہ جھیلوں سے ہیں۔[2]
ایوان تصویر ترمیم
-
ارجنٹائن میں جھیل
-
بحیرہ قزوین یا تو دنیا کی سب سے بڑی جھیل یا سب سے چھوٹا بحر مانا جاتا ہے
-
جھیل تاہو جو کیلی فورنیا اور نیواڈا کی سرحد پر واقع ہے
-
پہاڑوں میں موجود بلو ڈاؤن جھیل جو کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں واقع ہے
بیرونی روابط ترمیم
- Lakes in the Uk and Franceآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ carp-lakes.co.uk (Error: unknown archive URL)
- North American Lake Management Society
- Lake Classification Systemsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mlswa.org (Error: unknown archive URL)
- Midwest Lakes Policy Centerآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ midwestlakes.org (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات ترمیم
- ↑ کلر کہار جھیل - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
- ↑ The بحیرہ قزوین is generally regarded by geographers, biologists and en:limnologists as a huge inland en:salt lake. However, the Caspian's large size means that for some purposes it is better modeled as a sea. Geologically, the Caspian, Black, and Mediterranean seas are remnants of the ancient en:Tethys Ocean. Politically, the distinction between a sea and a lake may affect how the Caspian is treated by international law.
ویکی ذخائر پر جھیل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |