نک کوہین
نک کوہین (انگریزی:Nick Cohen) (ولادت: 1961ء)[1] برطانوی صحافی، مصنف اور سیاسی مبصر ہیں۔ وہ پہلے دی اوبزرور میں کالم نگار تھے۔ اب وہ دی اسپیکٹیٹر میں بلاگ لکھتے ہیں۔ 2022ء میں جنسی ہراسانی کے الزامt,[2][3] کے بعد انھوں نے دی اوبزرور سے استعفی دے دیا اور سبسٹیک پر لکھنے لگے۔
نک کوہین | |
---|---|
Cohen in 2010
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1961 (عمر 62–63 سال) اسٹاک پورٹ, چیشائر, England |
رہائش | ازلنگٹن، لندن |
شہریت | مملکت متحدہ |
اولاد | 1 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہرٹفورڈ کالج |
پیشہ | Journalist |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Nick Cohen"۔ Presseurop۔ 15 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2013
- ↑ Lucy Siegle (4 August 2022). "If The Guardian can behave like this, how much impact has #MeToo really had?". The New European.
- ↑ Jane Bradley (2023-05-30)۔ "A British Reporter Had a Big #MeToo Scoop. Her Editor Killed It."۔ The New York Times (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2023