نگاندی شمالی علاقے اور دریائے ویلتون کی ایک آسٹریلوی اصل‌النسل ناپید زبان ہے۔یہ نونگوبویو کے کافی قریب ہے۔

نگاندی
علاقہشمالی علاقہ
نسلیتنگاندی
معدوم2019(سی ڈبلیو ڈینیئلزکی موت کے ساتھ)[1]
ارنہم
  • مشرقی ارنہم
    • نگاندی
زبان رموز
آیزو 639-3nid
گلوٹولاگngan1295[2]
AIATSIS[3]N90

2017ء میں، چیری وولومیر ڈینیئلز (نگاندی کی آخری فصیح متکلم) نے یہ زبان نوجوان نسل کو نگوکور میں سیکھانی شروع کردی۔[4]وہ 2019 ء میں مرگئیں۔[1][5]

ایک مختصر فیلم، لِیل بوئس(Lil Bois)، ، جو 2018 میں جاری ہوئی تھی اس زبان میں لکھی گئی اور ڈینیئلز کے بھانجے نے اس فیلم کی ہدایت کی تھی

حوالہ‌جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Preserving Indigenous languages"۔ Monash Life۔ Monash University۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-12
  2. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "نگاندی"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری {{حوالہ کتاب}}: |chapterurl= میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف |chapterurl= تم تجاهله يقترح استخدام |مسار الفصل= (معاونت)
  3. سانچہ:AIATSIS
  4. Felicity James (16 اپریل 2017). "Future of endangered Indigenous language rests with youth". ABC News (آسٹریلیائی انگریزی میں). Retrieved 2018-01-21.
  5. "Cherry Wulumirr Daniels laid to rest"۔ Yugul Mangi Development Aboriginal Corporation۔ Yugul Mangi Development Aboriginal Corporation۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-12