نہال ممتاز {{{مضمون کا متن}}}

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نہال ممتاز پاکستان میں بچوں کے لیے شائع ہونے والے واحد ہفت روزہ’’ جگمگ موتی ‘‘ کی مدیر ہیں۔یونیورسٹی آف لاہور کے زیر اہتمام شائع ہونے والے قومی روزنامے ’’ جہان پاکستان ‘‘ کے بچوں کے24 رنگین صفحات پر مشتمل میگزین ’’ جگمگ موتی ‘‘ کوواحد ہفت روزہ ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بچوں کاسب سے زیادہ تعداد میں شائع ہونے والا جریدہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ نہال ممتاز نے ماس کیمونیکیشن میں ماسٹرز کیا ہے اور 2008ء سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں۔ انھیں پاکستان کی گنی چنی خواتین مدیران میں سب سے کم عمرخاتون مدیر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔بچوں کے ادب کے فروغ میں ان کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ اس کے علاوہ وہ خواتین کے مسائل،حسن و صحت ،شوبز ،سماجی اورتحقیقی آرٹیکلز پر بھی قابل قدر کام کے حوالے سے جانی جاتی ہیں۔