نہضۃ العلماء (انگریزی: Nahdlatul Ulama) انڈونیشیا میں سنی مسلمانوں کی ایک تنظیم جو 31 جنوری 1926ء میں ایک جدت پسند تنظیم محمدیہ کے رد عمل میں قائم ہوئی۔ نہضۃ العلماء دنیا کی سب سے بڑی مسلم تنظیموں میں سے ایک ہے، کچھ اندازوں کے مطابق اس تنظیم کے اراکین کی تعداد 25 - 30 ملین ہے، تاہم درست تعداد کا اندازہ کافی مشکل ہے۔ یہ ایک رفاہی تنظیم ہے، جو انڈونیشی حکومت کی کمیوں اور نقائص کو پورا کرتی ہے، نیز اسکولوں، ہسپتالوں کو مالی امداد فراہم کرتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ زکوۃ و صدقات کی جمع و تقسیم کا کام سر انجام دیتی ہے۔ ان کاموں کی وجہ انڈونیشیا میں اس تنظیم کا کافی سیاسی اثر و رسوخ ہے۔

نہضۃ العلماء
نہضۃ العلماء
نہضۃ العلماء


ملک انڈونیشیا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر جکارتہ, انڈونیشیا
تاریخ تاسیس 31 جنوری 1926
تاريخ تحلیل 5 جنوری 1973  ویکی ڈیٹا پر (P576) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسم معاشرتی-مذہبی تنظیم
سیاسی نظریات سیاست اسلامیہ   ویکی ڈیٹا پر (P1142) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خدماتی خطہ انڈونیشیا
رہنما KH.Said Aqil Siradj
تعداد ارکان 108000000   ویکی ڈیٹا پر (P2124) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ دفتری ویب گاہ