نیا پاکستان
نیا پاکستان ایک سیاسی نعرہ اور گانا ہے ،یہ گانا جنید جمشید نے گایا ہے۔ یہ پاکستان میں سیاسی جماعت تحریک انصاف کا سیاسی نعرہ اور شعار ہے۔نیا پاکستان قائداعظم کا پاکستان ہے جو ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا-