15 سے 16 جنوری 2019ء کو کینیا کے دار الحکومت نیروبی کے علاقے ویسٹ لینڈز میں دہشت گرد حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔[5][6][7][8]

نیروبی حملہ، 2019ء
بسلسلہ ریاستہائے متحدہ کی یروشلم کو اسرائیل کے دار الحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کا رد عمل[1]
مقامڈوسٹ ڈی2 ہوٹل کومپلکس، ویسٹ لینڈز، نیروبی، کینیا
متناسقات01°16′12″S 36°48′13″E / 1.27000°S 36.80361°E / -1.27000; 36.80361
تاریخ15 جنوری 2019ء (2019ء-01-15) – 16 جنوری 2019 (2019-01-16)
15:00 (EAT (UTC+3))
نشانہکینیائی، یورپی، امریکی
حملے کی قسمخودکش حملہ و اندھا دھند فائرنگ
ہلاکتیں21 (+5 حملہ آور)[2][3]
زخمی30+[4]
مشتبہ مرتکبینالشباب
مقصدصومالی خانہ جنگی میں کینیائی مداخلت اور ڈونلڈ ٹرمپ کا یروشلم کو بطور دار الحکومت اسرائیل تسلیم کرنے کی مخالف


حوالہ جات

ترمیم
  1. "DusitD2 hotel attack death toll rises to 21"۔ ڈیلی نیشن (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2019