اسٹاک مارکیٹ یا ایکوئٹی مارکیٹ، مختلف کمپنیوں کے اسٹاک یا حصص کے خریداروں اور فروخت کنندگان کو اکٹھاکرتی ہے۔ یہاں محض اقتصادی لین دین ہوتی ہے اور اس کا حقیقی جگہ پر وجود لازم نہیں . یہاں عوامی یعنی پبلک اور نجی سطح کے سودے ہوتے ہیں۔ یہاں ہونے والے سودوں میں کمپنیوں کے حصص کے علاوہ بانڈ بھی بیچے اور خریدے جاتے ہیں .
اہم حصص بازار یا سٹاک ایکسچینج
ترمیم
- جون 2014ء میں شیل آئل کمپنی Sanchez Energy کے شیئر کی قیمت 38 ڈالر تھی۔ اپریل 2019ء کو یہ قیمت گر کر صرف 18 سینٹ ہو چکی تھی حالانکہ 2018ء میں اس کمپنی نے ایک ارب ڈالر سے زیادہ آمدنی حاصل کی تھی۔ ایسی کمپنیوں کو چُھپانے کے لیے اسٹاک ایکسچینج سے ڈی لسٹ (delist) کر دیا جاتا ہے۔[1]
- اس ہفتے امریکا میں اسٹاک مارکیٹوں کو بچانے کے لیے 1500 ارب ڈالر تخلیق کیے گئے جو اگلے چند مہینوں میں دستیاب ہوں گے۔ 9000 ارب ڈالر اس کے علاوہ ہیں جو پچھلے 6 مہینوں میں تخلیق کیے گئے تھے۔[2]
- امریکی سینٹرل بینک کی بیلنس شیٹ صرف ایک مہینے میں 4000 ارب ڈالر سے بڑھ کر 6000 ارب ڈالر ہو گئی ہے تاکہ اسٹاک اور بونڈ مارکیٹ کے ڈوبنے سے بچایا جا سکے۔
- the Fed balance sheet which is now well above $6 trillion to make sure stocks and bonds don't crash.[3]
اسٹاک مارکیٹ کے چند حالیہ کریش[4]
|
واقعہ |
تاریخ |
سات دنوں میں تبدیلی
|
بلیک منڈے |
20 اکتوبر 1987ء |
منفی 31.3%
|
لیہمن کرائسس |
10 اکتوبر 2008ء |
منفی 28.0%
|
کرونا وائرس کا خدشہ |
28 فروری 2020ء |
منفی 15.8%
|
امریکی قرضوں کا زوال |
9 اگست 2011ء |
منفی 15.5%
|
لونگ ٹرم کیپیٹل مینیجمنٹ |
یکم ستمبر 1998ء |
منفی 13.9%
|