نیشنل ہائی ویز نیٹ ورک یا قومی شاہراہوں کا جال بھارت میں شاہراہوں کا ایک جال ہے، جو حکومت ہند کے اداروں کے زیر انتظام ہے۔ ان ہائی ویز کی مجموعی لمبائی بمطابق جون 2016ء 100،087 کلومیٹر (62،191 میل) ہے۔

دہلی سے گرگاؤں کو ملانے والی نیشنل ہائی وے 8
بھارتی نیشنل ہائی ویز کا نقشہ

تصاویر

ترمیم