نیشنل یونین پارٹی (ریاستہائے متحدہ)

نیشنل یونین پارٹی (انگریزی: National Union Party) ایک عارضی نام تھا جسے ریپبلکن پارٹی نے 1864ء میں امریکی خانہ جنگی کے دوران صدارتی انتخابات کے لیے استعمال کیا۔

نیشنل یونین پارٹی
National Union Party
رہنماابراہم لنکن
انڈریو جانسن
تاسیس21 مئی 1864ء (1864ء-05-21)
تحلیل1868 (1868)
انضمام  ازMainline ریپبلکن پارٹی (ریاستہائے متحدہ)
یونینسٹ پارٹی (ریاستہائے متحدہ)
War Democrats
ضم درریپبلکن پارٹی
صدر دفترواشنگٹن ڈی سی
نظریاتAbolitionism
Reconstructionism
Unionism
بین الاقوامی اشتراکNone