نیلسن ستون (انگریزی: Nelson Pillar / Nelson's Pillar) سیکویل اسٹریٹ جس نام بعد میں تبدیل کر کے او کونل اسٹریٹ رکھا گیا پر "ہوریشیو نیلسن" کا ایک مجسمہ تھا جسے گرینائٹ کے ستون پر نصب کیا گیا تھا۔

نیلسن کا ستون
Nelson's Pillar
Artwork of statue of Nelson on top of a Doric column in a broad street with pedestrians and lined with buildings
نیلسن ستون، ت 1830
نیلسن ستون is located in مرکزی ڈبلن
نیلسن ستون
مرکزی ڈبلن میں مقام میں
متبادل نامThe Nelson Pillar
The Pillar
عمومی معلومات
حیثیتتباہ
مقاماو کونل اسٹریٹ،
ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ
متناسقات53°20′59.29″N 6°15′36.96″W / 53.3498028°N 6.2602667°W / 53.3498028; -6.2602667
سنگ بنیاد15 فروری 1808
مؤکلڈبلن کارپوریشن
ڈیزائن اور تعمیر
معمارولیم ولکنز
فرانسس جانسٹن

تباہی

ترمیم

8 مارچ 1966ء کو ایک زور دار دھماکے نے ستون کے اوپری حصے کو تباہ کر دیا اور سینکڑوں ٹن ملبے کے درمیان نیلسن کا مجسمہ زمین پر گر کر تباہ ہو گیا۔ اس وقت او کونل اسٹریٹ ویران تھی۔ اس دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

بیرونی روابط

ترمیم