سینٹ نیلوس سینائی (جسے نیلوس، سینا کا نیلوس، بھی کہا جاتا ہے؛ چوتھی صدی میں پیدا ہوا؛ وفات 12 نومبر 430 یا 451) سینٹ جان کرسسٹم کے شاگردوں میں سے ایک تھا۔

نیلوس (سینا)
پیدائشچوتھی صدی
وفات12 نومبر 430[1] یا 451[2]
تہوار12 نومبر (کیتھولک اور مشرقی آرتھوڈوکس کیلنڈر)

زندگی

ترمیم

سینٹ نیلوس (St. Nitus) دو بچوں کا باپ تھا۔ جب اس پر رہبانیت کا دورہ پڑا تو اس کی بیوی روتی رہ گئی لیکن وہ ان اس سے الگ ہو گیا۔اس نے اپنی بیوی اور بچوں کو بھی کلیسا کی خدمت میں دے دیا۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. مولانا ابو الاعلی مودودی۔ "عیسائی رہبانیت کی اذیت ناک تاریخ"۔ Read Maududi۔ 2022-07-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-21 {{حوالہ ویب}}: |archivedate= و|archive-date= پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت) و|archiveurl= و|archive-url= پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)