مرکزی مینیو کھولیں
جزیرہ نما سینا
Mont sinai2.jpg 

Sinai-peninsula-map.jpg  نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Egypt.svg مصر  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 29°30′00″N 33°50′00″E / 29.5°N 33.833333333333°E / 29.5; 33.833333333333  ویکی ڈیٹا پر متناسقاتی مقام (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
رقبہ 60000 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر رقبہ (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 597000 (2013)  ویکی ڈیٹا پر آبادی (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز {{#اگرخطا:347930  ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں|}}
[[file:|16x16px|link=|alt=]]  ویکی ڈیٹا پر کومنز نگارخانہ (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نحوی غلطی
سینا کی خلائ تصویر ــ

جزیرہ نمائے سینا مصر میں مثلث شکل کا ایک جزیرہ نما ہے جس کے شمال میں بحیرہ روم اور جنوب میں بحیرہ احمر ہے۔ یہ تقریبا 67 ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔

جزیرہ نما کی زمینی سرحدیں مغرب میں نہر سوئز اور شمال مشرق میں اسرائیل سے ملتی ہیں۔ جزیرہ نما سینا جغرافیائی طور پر جنوب مغربی ایشیا یعنی مشرق وسطی میں واقع ہے جبکہ بقیہ مصر شمالی افریقا میں واقع ہے۔ سیاسی طور پر مصر کا حصہ ہونے کے باعث اسے افریقہ میں شمار کیا جاتا ہے۔

جغرافیہترميم

 
پہاڑی نقشہ ــ

جزیرہ نما کا بیشتر حصہ پہاڑی ہے جس میں سب سے بلند پہاڑ پہاڑی کاثرین، بھی شامل ہے۔ سینا میں کئی تفریحی و سیاحتی مقامات ہیں جن میں مصر کا معروف تفریحی ساحلی مقام شرم الشیخ بھی شامل ہے۔

عموماً جزیرہ نما سینا ریگستان ہے اور خشک پہاڑوں پر مشتمل ہےــ اِس کے شمال میں میڈیٹیرینین سمندر ہےــ اور یہاں کا ایک شہر العریش میڈیٹیرینین سمندر کے قریب واقع ہےــ

اسرائیل کی سرحد سینا کے مشرق میں واقع ہےــ۔

شہرترميم

یہ ایک نامکمل فہرست ہے ــ

سیاحتترميم

 
سینٹ کیتھرائن کی خانقاہ ــ

اس کے علاوہ سیاحوں کی بڑی تعداد ماؤنٹ کیتھرائن پر قائم جبل کاثرین خانقاہ دیکھنے کے آتی ہے۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1.    "صفحہ جزیرہ نما سینا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2019۔
  2.     "صفحہ جزیرہ نما سینا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2019۔