نیلہ بٹ آزادکشمیر کا تاریخی مقام ہے یہ راولپنڈی/اسلام آباد سے ایک سو تیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے یہ ایک پرفضا مقام ہے مری سے نیلہ بٹ کا فاصلہ تقریبا پچپن کلومیٹر ہے باغ آزادکشمیر سے نیلہ بٹ کا فاصلہ پنتیس کلومیٹر تک ہے نیلہ بٹ میں ایک پارک مجاھد اول پارک کے نام سے موجود ہے یہ پارک مجاھد اول سردار عبد القیوم خان مرحوم کے نام سے موسوم ہے سردار قیوم خان تحریک آزادی کشمیر کے ھیرو تھے سارا سال نیلہ بٹ میں سیاحوں کی گھماگھمی رھتی ہے نیلہ بٹ کے مقام پر ایک بارہ دری بھی ہے اس مقام سے تحریک آزاد کشمیر کا آغاز بھی ھوا سارا سال موسم ٹھنڈا اور خوشگوار رھتا ہے موسم سرما میں نیلہ بٹ میں برف باری بھی ھوتی ہے نیلہ بٹ میں چاے اور کھانے کے ڈھابے بھی موجود ہیں جھاں سے سیاح لطف اندوز ہے سکتے ہیں

نیلہ بٹ آزادکشمیر

حوالہ جات ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نیلہ بٹ