نیل اننت کارنک (پیدائش:14 اکتوبر 2004ء) سنگاپور کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو سنگاپور کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] جون 2022ء میں اسے 2022ء سنگا چیمپئن شپ سیریز کے لیے سنگاپور کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 3 جولائی 2022ء کو پاپوا نیو گنی کے خلاف سنگاپور کے لیے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [3] اگلے مہینے اسے 2022ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 عالمی کپ گلوبل کوالیفائر بی ٹورنامنٹ کے لیے سنگاپور کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4]

نیل کارنک
ذاتی معلومات
پیدائش (2004-10-14) 14 اکتوبر 2004 (عمر 19 برس)
ممبئی،بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 23)3 جولائی 2022  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
آخری ٹی2017 جولائی 2022  بمقابلہ  جرزی
ماخذ: Cricinfo، 17 جولائی 2022ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Neil Karnik"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2022 
  2. "Singapore and PNG Men's team to play T20I series prior to Global qualifier"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2022 
  3. "2nd T20I (N), Singapore, July 03, 2022, Papua New Guinea tour of Singapore"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2022 
  4. "Singapore National Men's Team"۔ Singapore Cricket Association (via Facebook)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2022