نیل ڈونلڈ ہیریسن (پیدائش: 16 اپریل 1962ء، وولور ہیمپٹن جاپان میں مقیم ایک اعلی درجہ بندی والے کرکٹ امپائر ہیں۔[1][2] وہ جاپان سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ایسٹ ایشیا پیسیفک ایلیٹ امپائرز پینل کے 2 ارکان میں سے ایک ہیں۔ [3] انہوں نے 2009ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں 5 میچوں میں، 4 میں میدان میں امپائر کے طور پر اور پانچویں میں ٹی وی امپائر کے حیثیت سے فرائض انجام دیے۔ ہیریسن نے 2009ء کے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں 4 میچوں میں امپائر کیا۔ [4]

نیل ہیریسن
شخصی معلومات
پیدائش 16 اپریل 1962ء (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ امپائر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Neil Harrison"۔ cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2013 
  2. "Neil Harrison"۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2013 
  3. "2012 EAP Elite Umpires Panel"۔ International Cricket Council۔ 23 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2013 
  4. "Lists of matches and detailed statistics for Neil Harrison"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2013