نیم آبدوزیہ یا نیم دوزیہ (semisubmersible)، ایک آبیہ جو اپنا زیادہ سے زیادہ حجم پانی کے اندر رکھ سکتا ہے۔ یعنی اِس کا زیادہ حصّہ پانی کے اندر اور کم حصّہ پانی کے سطح پر ہوتا ہے۔

ایک نیم دوزیہ جس پر ایک آبیہ کو لادا گیا ہے

مزید دیکھیے

ترمیم