آبدوزیہ (submersible)، ایک محدود نقل پزیر زیرآب سفینہ جو عموماً اپنے عمل کی جگہ تک ایک سطحی سفینہ یا بڑے آبدوز کے ذریعے پہنچایا جاتا ہے۔ یعنی اِس سفینے کی اپنی نقل مکانی کی طاقت کم ہوتی ہے۔