نائین
(نین، اسرائیل سے رجوع مکرر)
نائین (Nein) (عربی: نين; عبرانی: ניין; انگریزی بائبل میں Nain یا Naim) اسرائیل میں زیریں گلیل میں ایک عرب گاؤں ہے۔ یہ ناصرہ کے جنوب میں 14 کلومیٹر (8.7 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ 2005 میں نین کی آبادی 1،600 تھی۔[1]
ניין نين | |
---|---|
نین | |
آبادی (2005) | 1,600 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Localities with populations of 1,000 or Above Israeli Central Bureau of Statistics, 2005