نینوسیکنڈ ایک سیکنڈ کا ایک ارب واں حِصّہ ہوتا ہے یعنی ایک سیکنڈ میں 1،000،000،000 نینوسیکنڈ ہوتے ہیں۔ اس کی علامت ns ہے۔

ایک نینوسیکنڈ میں 1000 پیکوسیکنڈ اور  1⁄1000 مائیکروسیکنڈ ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔