نینو چروتی
نینو چروتی (پیدائش 25 ستمبر 1930ء - بیئلا، پیعیمونتے میں) ایک اطالوی کاروباری آدمی اور اسٹائلسٹ تھے۔ انھوں نے 1967ء میں پیرس میں اپنا ذاتی haute couture ہاؤس، چروتی قائم کیا تھا۔ آخری عمر میں وہ اطالوی خاندانی کاروبار Lanificio Fratelli Cerruti چلا رہا تھے، جو ان کے دادا نے سنہ 1881ء میں قائم کیا تھا۔
نینو چروتی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 ستمبر 1930ء [1][2][3] بیئلا [4] |
وفات | 15 جنوری 2022ء (92 سال)[5] ویرچیلی [5] |
شہریت | اطالیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | کارجو ، ذاتی اسٹائلسٹ |
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0148817/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/cerruti-nino — بنام: Nino Cerruti
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000020803 — بنام: Nino Cerruti — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/133997685 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب https://www.lastampa.it/biella/2022/01/15/news/moda_e_morto_a_91_anni_lo_stilista_biellese_nino_cerruti-2828687/ — اخذ شدہ بتاریخ: 15 جنوری 2022