نینیتس قوم
نینیتس (Nenets) (نینیتس: ненэця ˮ، روسی: ненцы) شمالی آرکٹک روس کے باشندوں کو کہتے ہیں۔ 2002 کی تازہ ترین مردم شماری کے مطابق روسی فیڈریشن میں 41،302 نینیتس موجود ہیں۔ ان میں سے اکثر افراد یامالو-نینیتس خود مختار آکرگ اور نینیتس خود مختار آکرگ میں رہتے ہیں۔
نینیتس خاندان خیمے میں | |
کل آبادی | |
---|---|
(44,640 (2010)) | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
روس | |
زبانیں | |
نینیتس, روسی | |
مذہب | |
بنیادی طور پر † آرتھوڈاکس مسیحیت (روسی آرتھوڈاکس چرچ) اور شامانیت |