نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1997-98ء

نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم نے1997-98ء کے سیزن میں آسٹریلیا کا دورہ کیا اور تین ٹیسٹ میچ کھیلے۔ آسٹریلیا نے ایک میچ ڈرا ہونے کے ساتھ سیریز 2-0 سے جیت لی تھی۔ [1]

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
7-11 نومبر 1997ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
373 (121 اوورز)
مارک ٹیلر 112 (258)
سائمن ڈول 4/70 (30 اوورز)
349 (132.2 اوورز)
سٹیفن فلیمنگ 91 (229)
شین وارن 4/106 (42 اوورز)
294/6ڈ (100.5 اوورز)
گریگ بلیویٹ 91 (203)
کرس کیرنز 3/54 (16 اوورز)
132 (62 اوورز)
بریان ینگ 45 (77)
گلین میک گراتھ 5/32 (17 اوورز)
آسٹریلیا 186 رنز سے جیت گیا۔
برسبین کرکٹ گراؤنڈ، وولون گابا، برسبین
امپائر: وی کے راماسوامی (بھارت) اور سٹیورینڈل (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: مارک ٹیلر (آسٹریلیا)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کریگ میک ملن (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
20–23 نومبر 1997ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
217 (74.4 اوورز)
کریگ میک ملن 54 (75)
شین وارن 4/83 (22.4 اوورز)
461 (131.4 اوورز)
اسٹیو واہ 96 (161)
کرس کیرنز 4/95 (28 اوورز)
174 (64.2 اوورز)
ایڈم پرورے 63 (128)
سائمن کک 5/39 (10.2 اوورز)
آسٹریلیا ایک اننگز اور 70 رنز سے جیت گیا۔
ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ
امپائر: ڈیرل ہیئر (آسٹریلیا) اور جارج شارپ (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: اسٹیو واہ (آسٹریلیا)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔
  • سائمن کک (آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
27 نومبر-1 دسمبر 1997ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
400 (141.1 اوورز)
میتھیو ایلیٹ 114 (265)
سائمن ڈول 3/87 (33 اوورز)
251/6 ڈکلیئر (90 اوورز)
میٹ ہورن 133 (259)
اسٹیو واہ 3/20 (9 اوورز)
138/2 ڈکلیئر (38 اوورز)
مارک ٹیلر 66* (127)
شائن او کونر 1/32 (9 اوورز)
223/9 (61 اوورز)
کریگ میک ملن 41 (59)
ایڈم پرورے 41 (56)

شین وارن 5/88 (28 اوورز)
میچ ڈرا
بیللیریواوول, ہوبارٹ
امپائر: سٹیو ڈیوس (آسٹریلیا) اور رسل ٹفن (زمبابوے)
میچ کا بہترین کھلاڑی: گریگ بلیویٹ (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Two legends make their entrance"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2019