نیولینڈزکرکٹ گراؤنڈ
(نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ سے رجوع مکرر)
نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ (Newlands Cricket Ground) کیپ ٹاؤن، جنوبی افریقا میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔
نیولینڈز | |||
نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ | |||
میدان کی معلومات | |||
---|---|---|---|
مقام | کیپ ٹاؤن، جنوبی افریقا | ||
جغرافیائی متناسق نظام | 33°58′25.32″S 18°28′8.16″E / 33.9737000°S 18.4689333°E | ||
تاسیس | 1888 | ||
گنجائش | 25,000[1] | ||
متصرف | جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم | ||
اینڈ نیم | |||
وینبرگ اینڈ کیلون گرو اینڈ | |||
بین الاقوامی معلومات | |||
پہلا ٹیسٹ | 25-26 مارچ 1889: جنوبی افریقا بمقابلہ انگلینڈ | ||
آخری ٹیسٹ | 11–15 جنوری 2022: جنوبی افریقا بمقابلہ بھارت | ||
پہلا ایک روزہ | 7 دسمبر 1992: جنوبی افریقا بمقابلہ بھارت | ||
آخری ایک روزہ | 23 جنوری 2022: جنوبی افریقا بمقابلہ بھارت | ||
پہلا ٹی20 | 12 ستمبر 2007: آسٹریلیا بمقابلہ زمبابوے | ||
آخری ٹی20 | 1 دسمبر 2020: جنوبی افریقا بمقابلہ انگلینڈ | ||
پہلا خواتین ٹیسٹ | 13–27 جنوری 1961: جنوبی افریقا بمقابلہ انگلینڈ | ||
آخری خواتین ٹیسٹ | 25–29 فروری 1972: جنوبی افریقا بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||
پہلا خواتین ایک روزہ | 18 اکتوبر 2009: جنوبی افریقا بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||
آخری خواتین ایک روزہ | 23 اکتوبر 2009: جنوبی افریقا بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||
پہلا خواتین ٹی20 | 26 اکتوبر 2009: جنوبی افریقا بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||
آخری خواتین ٹی20 | 26 فروری 2023: جنوبی افریقا بمقابلہ آسٹریلیا | ||
ٹیم کی معلومات | |||
| |||
بمطابق 26 فروری 2023 ماخذ: http://www.cricinfo.com/southafrica/content/ground/59068.html ای ایس پی این کرک انفو |
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر نیولینڈزکرکٹ گراؤنڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |