کیپ ٹاؤن

جنوبی افریقہ کا دارالحکومت
  

کیپ ٹاؤن (افریقان: Kaapstad، انگریزی: Cape Town) جنوبی افریقا کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ مغربی کیپ صوبے کا دارالحکومت ہے اور جنوبی افریقہ کا قانون ساز دار الحکومت (legislative capital) بھی ہے، جہاں قومی پارلیمان اور کئی اہم سرکاری دفاتر واقع ہیں۔ کیپ ٹاؤن اپنی مشہور بندرگاہ کے ساتھ ساتھ قرب و جوار کی جغرافیائی خصوصیات کے باعث معروف حیثیت رکھتا ہے، جن میں راس امید اور ٹیبل ماؤنٹین زیادہ اہم ہیں اپنے جغرافیہ کے اعتبار سے اسے کبھی کبھار دنیا کا سب سے خوبصورت شہر بھی کہا جاتا ہے۔ کیپ ٹاؤن جنوبی افریقہ میں سیاحت کا سب سے اہم مقام ہے۔

کیپ ٹاؤن
(ڈچ میں: Kaapstad)
(روسی میں: Капстад)
(انگریزی میں: Cape Town)
(روسی میں: Кейптаун ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

کیپ ٹاؤن
کیپ ٹاؤن
پرچم
کیپ ٹاؤن
کیپ ٹاؤن
نشان

منسوب بنام راس امید   ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 1652  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک جنوبی افریقا (31 مئی 1961–)[1]
اتحاد جنوبی افریقا (31 مئی 1910–30 مئی 1961)
برٹش کیپ کالونی (1806–30 مئی 1910)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
جنوبی افریقا (31 مئی 1961–)[4]
مغربی کیپ (27 اپریل 1994–)
اتحاد جنوبی افریقا
صوبہ کیپ (31 مئی 1910–27 اپریل 1994)  ویکی ڈیٹا پر (P1376) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 33°55′31″S 18°25′26″E / 33.925277777778°S 18.423888888889°E / -33.925277777778; 18.423888888889   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[5]
رقبہ 2454.72 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 5 میٹر [6]  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 3776313 (تخمینہ ) (2021)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات 00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
8001[10]
8000[11][10]  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 45  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 3369157  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

کیپ ٹاؤن کو مشرقی افریقہ، ہندوستان اور ایشیا کے لیے جانے والے ولندیزی بحری جہازوں کے لیے فراہمئ رسد کے اڈے کے طور پر بنایا گیا تھا۔ 6 اپریل 1652ء کو یہاں نیم صحرائی افریقہ کی پہلی مستقل یورپی نو آبادی بنائی گئی۔ یہ جوہانسبرگ اور ڈربن کے ابھرنے تک جنوبی افریقہ کا سب سے بڑا شہر تھا۔

2001ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 29 لاکھ ہے اور شہر کا زمینی رقبہ 2499 مربع کلومیٹر (965 مربع میل) پر پھیلا ہوا ہے، جو جنوبی افریقہ کے کسی بھی شہر سے زیادہ ہے۔ اتنے بڑے رقبے کی وجہ سے یہاں فی مربع کلومیٹر آبادی صرف 1158 افراد فی مربع کلومیٹر ہے۔

جڑواں شہر

ترمیم

نگار خانہ

ترمیم
  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/5999.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.    "صفحہ کیپ ٹاؤن في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2024ء 
  3.     "صفحہ کیپ ٹاؤن في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2024ء 
  4. https://www.gov.za/about-sa/south-africa-glance
  5.     "صفحہ کیپ ٹاؤن في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2024ء 
  6. خالق: گوگل
  7. http://goroda-pobratimy.ru/porodnennye-goroda
  8. https://www.izmir.bel.tr/tr/KardesKentler/62
  9. https://portales.sre.gob.mx/coordinacionpolitica/images/stories/acuerdos/NL02.pdf
  10. http://www.postoffice.co.za/tools/pcodes.xls
  11. http://www.postoffice.co.za/tools/pcodes.xls