نیٹ فلکس ویڈیو اسٹریمنگ کی ایک امریکی بین الاقوامی کمپنی ہے جس کے صارفین ماہانہ معاوضہ ادا کرنے کے بعد لا تعداد فلمیں اور ٹی وی شوز دیکھ سکتے ہیں۔ کنزیومر الیکٹرونکس شو 2016ء کے موقع پر نیٹ فلکس نے پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا کے 130 ممالک میں اپنی خدمات کا آغاز کر دیا ہے۔ نیٹ فلکس محض دوسرے ٹی وی چینلوں کے شوز ہی نہیں دکھاتا بلکہ اپنے ڈرامے بھی بناتا ہے۔

نیٹ فلکس انکارپوریشن
سائٹ کی قسم
عوامی
تجارت بطورنیزڈیکNFLX
قیاماگست 29، 1997؛ 27 سال قبل (1997-08-29)[1]
صدر دفاتر،
علاقہ خدمتعالمی
بانیReed Hastings
میئر لرینڈلوف
کلیدی لوگReed Hastings (CEO)
صنعتانٹرنیٹ
مصنوعاتویڈیو سٹریمنگ، آن لائن ڈی وی ڈی اور بلو رے قرص رینٹل
آمدنیIncrease US$ 5.50 billion (FY 2014)[2]
باکار آمدنیIncrease US$ 402 million (FY 2014)[2]
خالص آمدنیIncrease US$ 226 million (FY 2014)[2]
مجموعی اثاثےIncrease US$ 7.056 billion (2014)[2]
کل ایکوئٹیIncrease US$ 1.85 billion (FY 2014)[2]
ملازمین2,189 full-time (FY 2014)[2]
ویب سائٹwww.netflix.com
الیکسا درجہIncrease 48 (جنوری 2016)[3]
اندراجلازمی
موجودہ حیثیتفعال

حوالہ جات

ترمیم
  1. "نیٹ فلکس میڈیا سنٹر: اس کمپنی کی مختصر تاریخ جس نے ٹی وی شوز اور ویڈیو دیکھنے میں انقلاب برپا کر دیا"۔ Netflix۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 6, 2015 
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث Reed Hastings، David Wells (January 29, 2015)۔ "Netflix, Inc. – Annual Report [2014]"۔ ir.netflix.com۔ Netflix۔ 2014-03-08 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 21, 2015 
  3. "Netflix.com Site Overview"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 8, 2016