نیٹ ڈریگن ویب سافٹ
نیٹ ڈریگن ویب سافٹ ایک چینی کمپنی ہے جو آن لائن گیمز اور موبائل ایپلیکیشن تیار کرتی اور چلاتی ہے۔[1] اس کی بنیاد 1999 میں رکھی گئی تھی اور اس کا صدر دفتر فوژو، چین میں ہے۔ نیٹ ڈریگن تعلیم اور دیگر امور میں استعمال ہونے کے لیے مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ بھی تیار کر رہی ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Company Overview"۔ Netdragon Websoft Inc۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-06