فوژو یا فوجو (Fuzhou) (چینی: ; پینین: Fúzhōu، [fǔtʂóʊ]) عوامی جمہوریہ چین کے صوبہ فوجیان کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ اس کی آبادی 2010 کی مردم شماری کے مطابق 7،115،370 باشندوں پر مشتمل ہے۔


福州
پریفیکچر سطح شہر
福州市
فوژو شہر کا فوجیان میں مقام
فوژو شہر کا فوجیان میں مقام
ملکعوامی جمہوریہ چین
صوبہفوجیان
تقسیمات
 - پریفیکچر سطح

5 اضلاع, 6 کاؤنٹیاں,
& 2 کاؤنٹی سطح شہر
حکومت
 • سی پی سی سیکرٹرییانگ یو
 • میئریانگ ییمن
رقبہ
 • پریفیکچر سطح شہر12,177 کلومیٹر2 (4,702 میل مربع)
 • آبی4,634 کلومیٹر2 (1,790 میل مربع)
آبادی (2011)[1]
 • پریفیکچر سطح شہر7,200,000
 • شہری4,468,076
 • دیہی2,707,294
منطقۂ وقتچین معیاری وقت (UTC+8)
رمزِ ڈاک350000
ٹیلی فون کوڈ591
خام ملکی پیداوار2011[1]
 - کلCNY 373.478 بلین
USD 59.22 بلین
 - فی کسCNY 52,144
USD 8,268
 - اضافہIncrease 13.0%
لائسنس پلیٹ سابقے闽A
مقامی لحجےفوژو لحجہ
ویب سائٹFuzhou.gov.cn


فوژو
چینی
لغوی معنی مبارک آبادی

تصاویر

ترمیم

آب و ہوا

ترمیم
آب ہوا معلومات برائے فوژو (1971−2000)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 15.2
(59.4)
15.2
(59.4)
18.1
(64.6)
23.2
(73.8)
26.7
(80.1)
30.5
(86.9)
34.1
(93.4)
33.3
(91.9)
30.2
(86.4)
26.4
(79.5)
22.0
(71.6)
17.7
(63.9)
24.4
(75.9)
اوسط کم °س (°ف) 8.2
(46.8)
8.3
(46.9)
10.6
(51.1)
15.0
(59)
19.2
(66.6)
23.0
(73.4)
25.5
(77.9)
25.1
(77.2)
23.0
(73.4)
19.3
(66.7)
14.8
(58.6)
10.1
(50.2)
16.8
(62.3)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 48.0
(1.89)
86.6
(3.409)
145.4
(5.724)
166.5
(6.555)
193.7
(7.626)
208.9
(8.224)
98.8
(3.89)
179.7
(7.075)
145.0
(5.709)
47.6
(1.874)
41.3
(1.626)
32.0
(1.26)
1,393.5
(54.862)
اوسط عمل ترسیب ایام (≥ 0.1 mm) 9.7 14.4 17.5 17.8 18.2 15.9 10.4 12.1 11.6 7.1 7.2 7.1 149.0
اوسط اضافی رطوبت (%) 74 78 81 80 81 82 77 77 76 71 70 70 76.4
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 101.6 79.2 89.1 111.0 114.4 141.9 225.6 199.2 153.7 144.2 120.3 126.9 1,607.1
موجودہ ممکنہ دھوپ 31 25 24 29 28 35 54 49 42 40 37 39 36.1
ماخذ: China Meteorological Administration

بین الاقوامی تعلقات

ترمیم

جڑواں شہر

ترمیم
ملک شہر کاؤنٹی / ضلع / صوبہ / علاقہ / ریاست تاریخ
  جاپان ناگاساکی ناگاساکی اکتوبر 20, 1980
  جاپان ناہا اوکیناوا مئی 20, 1981
  ریاستہائے متحدہ سراکوز نیویارک اگست 25, 1991
  ریاستہائے متحدہ ٹاکوما واشنگٹن نومبر 16, 1994
  برازیل کیمپینس ساؤ پالو نومبر 8, 1996
  جنوبی افریقا جارج ویسٹرن کیپ 1997
  آسٹریلیا شوالہاون نیو ساؤتھ ویلز اکتوبر 15, 2003
  گیانا جارج ٹاؤن دیمیرارا-ماہایکا مئی 17, 2006
  پولینڈ کوزالین مغربی پومرانیان ووئوڈیشپ مئی 19, 2007
  کینیا ممباسا صوبہ ساحل مئی 19, 2008

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Fuzhou Municipal Statistic Bureau". Fuzhou.gov.cn. Retrieved 2012-04-06.

بیرونی روابط

ترمیم