نیپال معیاری وقت (Nepal Standard Time) نیپال کا منطقۂ وقت ہے۔ یہ متناسق عالمی وقت سے 05:45 آگے ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. Gurung، Trishna. "15 minutes of fame". Nepali Times. 25 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2012.