ن سے اردو محاورے
ناک بھوں چڑھانا
- ناک بھوں چڑھانا۔
- ناک پر غصہ ہونا۔
- ناک پر مکھی نہ بیٹھنے دینا۔
- ناک سے لکیریں کھینچنا۔
- ناک کی سیدھ میں۔
- ناک میں دم کرنا۔
- نام پر حرف آنا۔
- نام خاک میں مل جانا۔
- نتھنے پھلانا۔
- نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے۔
- نقارے کی چوٹ۔
- نگاہ اٹھا کر نہ دیکھنا۔
- نمک حلالی کرنا۔۔
- ننانونے کے پھیر میں پڑنا۔
نو سو چوہے کھا کے بلی حج کو چلی۔