وائٹ بلڈ (ناول)
ناول : وائٹ بلڈ
مصنف : ظہیر احمد
وائٹ بلڈ مقبول جاسوسی ناول نگار ظہیر احمد کا عمران سیریز پر لکھا گیا سسپینس اور جاسوسی سے بھرپور ناول ہے
ناول کا تعارف
مظہر کلیم ایم اے صاحب کی روایت تھی کہ وہ ہمیشہ Two Sided سٹوری لکھتے. مطلب ایک طرف عمران کی کہانی چلتی ایک طرف ولن کی جو لوگوں نے بہت پسند کی پھر ظہیر احمد صاحب بھی اے انھوں نے مظہر سر کو فالو کیا اور کامیاب ترین لکھاری بن کر سامنے آئے. پھر ایک ناول لکھا مجرم کون؟ وہ ناول one sided سٹوری پر تھا جس کا میں نے مختصراً تعارف دیا تھا۔ ظہیر احمد صاحب کے اس ناول کو اتنی پزیرائی ملی کہ وہ ایک اور ایسا ناول لکھنے پر مجبور ہو گئے تو جناب ظہیر احمد صاحب نے ناول وائٹ بلڈ لکھا ..
اس ناول کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں عمران اور
اس کی ٹیم ہر صفحے پر موجود ہوگی...
✔️ سب سے پہلا ٹوسٹ عمران شادی پر مجبور ہو گیا
سر سلطان سر رحمان کی وجہ سے پوری ٹیم
کو لے کر شادی کے لیے نکل کھڑا ہوا ..🤓
✔️ ایک پراسرار قاتلانہ حملہ جو پوری ٹیم پر ہوا
جس کا سراغ ناول کے آخر میں لگا..
✔️ نواب شجاعت علی خان ایک خوبصورت کردار
جس کی بیٹی سے عمران کی شادی ہونی تھی..🤓
✔️ ابو الحسن، نور بانو، گماٹا، ریڈو، شوکت راؤ،
وجاہت راؤ، ماڈو، سلیم ناول کے چند پراسرار ترین
کردار جن کی وجہ سے ناول بے حد دلچسپ بنتا گیا..
✔️ نواب صاحب پر بار بار قاتلانہ حملے اخر کون کر رہا تھا..؟
✔️ نواب صاحب کے محل میں ایک قتل ہو جاتا ہے
اور قاتل یگھر کا ہی ممبر تھا
مگر عمران اور اس کی ٹیم کے ہوتے ہوئے
یہ واردات ہوگی کیسی کو پتہ تک نہ چلا...
✔️ قاتل کون تھا؟ نواب صاحب کو قتل کون کرنا چاہتا تھا؟ ، عمران اور کی ٹیم پر حملے کون کر رہا تھا؟ یہ سب کچھ اس ناول کو پڑھ کر معلوم ہوگا...
✔️ یہ ناول اتنا دلچسپ ہے کہ ایک ہی بار میں قاری مکمل پڑھ لیتا ہے کیونکہ سسپنس سے بھرپور سٹوری ہے...