واجب عینی واجبات کی اقسام میں سے ہے۔ واجب عینی میں مخاطبین میں سے ہر ایک مکلف کا واجب فعل کو انجام دینا ضروری ہوتا ہے اور ایک یا چند مکلفین کے انجام دینے دوسرے مکلف بری الذمہ نہیں ہوتے ہیں جیسے نماز، روزہ، خمس اور اکثر عبادات اسی واجب عینی کا حصہ ہیں واجب عینی واجب کفائی کے مقابلے میں ہے۔