واجد شاہ (پیدائش 20 نومبر 1999ء) ہانگ کانگ کے کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] نومبر 2019 ءمیں، اسے بنگلہ دیش میں 2019 ءکے اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے لیے ہانگ کانگ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 14 نومبر 2019ء کو ایمرجنگ ٹیمز کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف، ہانگ کانگ کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [3]

واجد شاہ
ذاتی معلومات
مکمل نامواجد شاہ محمد
پیدائش (1999-11-20) 20 نومبر 1999 (عمر 25 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیسلو بائیں بازو آرتھوڈوکس بولر
ماخذ: کرک انفو، 14 نومبر 2019

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Wajid Shah"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-14
  2. "Hong Kong ACC Emerging Teams Tournament Men's Squad Announcement"۔ Hong Kong Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-12
  3. "Group B, Asian Cricket Council Emerging Teams Cup at Savar (4), Nov 14 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-14