واخی لوگ
(واخی قوم سے رجوع مکرر)
واخی یا خیک یا گوہجلی ایک نسلی گروہ ہے جو افغانستان کے صوبے بدخشان میں آباد ہیں اس کے ساتھ ساتھ تاجکستان اور پاکستان میں بھی آباد ہیں۔ واخی لوگ پاکستان کے ضلع چترال اور گوجل کے علاقے میں پائے جاتے ہیں۔ ان لوگوں کی آباد ٹھنڈی علاقوں میں آباد ہیں۔ یہ لوگ واخی زبان بولتے ہیں۔
ایک واخی آدمی کا پورٹریٹ | |
کل آبادی | |
---|---|
(تخمینہ. 70,000-100,000) | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
افغانستان, تاجکستان, پاکستان, چین, روس | |
زبانیں | |
واخی | |
مذہب | |
اسماعیلی اسلام, نسلی مذاہب |