وادی سندھ کا مینڈک (Indus Valley toad) (سائنسی نام: Bufo stomaticus) پاکستان، افغانستان، نیپال، ایران اور برصغیر میں پائے جانے والے مینڈک کی ایک قسم ہے۔ یہ پاکستان کا قومی بر بحریہ (Amphibian) جانور ہے۔