وادی محصب
وادی محصب:جنت المعلیٰ جومکہ معظمہ کا قبرستان ہے کے پاس ایک وادی ہے۔ اسے وادی بطحاء اور ابطح بھی کہا جاتا ہے۔
- یہ منی اور مکہ کے درمیان ایک جگہ ہے منی سے واپسی پر کچھ دیر ” وادی محصب “ ٹھہراجاتا ہے۔ ابرہہ کی فوجوں پر وادی محصب کے قریب محسر کے مقام پرپرندوں نے کنکریاں برسائیں۔
- شعب عمر اور شعب بنی کنانہ کے پہاڑوں کے بیچ کا نالہ وادیٔ محصب کہلاتاہے ۔[1]
حوالہ جات
حوالہ جات
ترمیم- ↑ معجم البلدان،أبو عبد الله ياقوت الحموي