وادی موجب (Wadi Mujib) اردن میں ایک گھاٹی ہے سطح سمندر سے نیچے 410 میٹر (1،350 فٹ) پر بحیرہ مردار میں داخل ہوتی ہے۔

وادی موجب
Wadi Mujib
وادی موجب
رقبہ212 کلومربع میٹر (81.9 مربع میل)

متناسقات: 31°27′57″N 35°34′24″E / 31.46583°N 35.57333°E / 31.46583; 35.57333

موجب ڈیم
وادی کے اندر

حوالہ جات ترميم