وادی نگر (Nagar Valley) وادی گلگت کے قریب گلگت بلتستان، پاکستان میں ایک وادی ہے۔ وادی ضلع ہنزہ نگر کا حصہ ہے۔نگر سنسکرت کا لفظ ہے جس کے معنی نگر قدیم بستی کا نام ہے۔

7,788 m (25,551 ft) اونچی راکاپوشی، وادی نگر سے دیکھی جا سکتی ہے
7,788 m (25,551 ft) اونچی راکاپوشی، وادی نگر سے دیکھی جا سکتی ہے
ملکپاکستان
علاقہگلگت بلتستان
ضلعضلع نگر

وادی 2،438 میٹر (7،999 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے۔ نگر خاص اس کا اہم شہر ہے جو سابقہ ریاست نگر کا دار الحکومت بھی تھا۔

حوالہ جات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم