راکاپوشی نگر، شمالی پاکستان میں 25550 فٹ / 7788 میٹر بلند پہاڑ ہے۔ یہ سلسلہ کوہ قراقرم میں واقع ہے۔ یہ پاکستان میں 12ویں نمبر پر اور دنیا میں 27ویں نمبر پر بلند چوٹی ہے۔ اسے سب سے پہلے 1958 میں دو برطانوی کوہ پیما مائیک بینکس اور ٹام پیٹی نے سر کیا۔

راکاپوشی
Rakaposhi
تغافری بیس کیمپ سے راکاپوشی کا منظر
بلند ترین مقام
بلندی7,788 میٹر (25,551 فٹ) 
امتیاز2,818 میٹر (9,245 فٹ) [2]
درجہ 122واں
انفرادیت41 کلومیٹر (135,000 فٹ)
فہرست پہاڑUltra
جغرافیہ
راکاپوشی is located in پاکستان
راکاپوشی
مقاموادی نگر، گلگت بلتستان، پاکستان
ریاست/صوبہPK
سلسلہ کوہراکاپوشی-ہراموش پہاڑ، قراقرم
کوہ پیمائی
پہلی بار1958 از مائک بینکس اور ٹوم پیٹی
آسان تر راستہجنوب-مغربی Spur - گلیشئر/برف(snow/ice)

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ‌جات

ترمیم
  1. "Rakaposhi"۔ Peakbagger.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-25
  2. ^ ا ب "Karakoram ultras"۔ peaklist.org۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-25