وادی وریعہ ( عربی: وَادِي ٱلْوُرَيْعَة) ایک 12700ہیکٹر (31000 ایکڑ) پر پھیلی ہوئی وادی ہے جو متحدہ عرب امارات کے قصبوں مسافی، خور فکان اور بدیہ کے درمیان واقع ہے۔ اسے بین الاقوامی اہمیت کے رامسر آبستان کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ [1]

وادی وریعہ وطنی پارک
وَادِي ٱلْوُرَيْعَة
وادی وریعہ کا سرسری منظر
مقامفجیرہ، متحدہ عرب امارات
قریب ترین شہرمسافی
رقبہ12,700 ہیکٹر (31,000 acre)
محفوظ علاقے کا نقشہ

حوالہ جات

ترمیم

[2]

  1. "The United Arab Emirates (UAE) designates Wadi Wurayah National Park as its second Wetland of International Importance"۔ The Ramsar Convention on Wetlands۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-14