فجیرہ
فجیرہ شہر (عربی: الفجيرة ) متحدہ عرب امارات کا ایک شہر جو امارت فجیرہ میں واقع ہے۔ [1]
View of قلعہ فجیرہ | |
Location of Fujairah City in the UAE | |
متناسقات: 25°07′20″N 56°20′03″E / 25.122325°N 56.33416625°E | |
ملک | متحدہ عرب امارات |
متحدہ عرب امارات کی امارات | امارت فجیرہ |
حکومت | |
• قسم | بادشاہت |
• امیر | (شیخ Hamad bin Mohammed Al Sharqi) |
آبادی | |
• کل | 97,226 |
ویب سائٹ | FujairahTourism.ae |
تفصیلات
ترمیمفجیرہ شہر کی مجموعی آبادی 97,226 افراد پر مشتمل ہے۔
جڑواں شہر
ترمیمشہر فجیرہ شہر کا جڑواں شہر اوبیئدو ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Fujairah City"
|
|