بھگود پران کے مطابق واسو دیو (دیوناگری: वसुदेव) وشنو کے آٹھویں اوتار کرشن اور اس کے بہن بھائی بلرام اور سبھدرا کا باپ تھا۔

مہابھارت کا کردار
واسو دیو
کرشن اور بلرام اپنے والدین سے ملتے ہوئے (راجا روی ورما کی مصوری)
خاندانشورسین (والد)
کنتی (بہن)
بیویروہنی دیوی، دیوکی
اولادبلرام، سبھدرا اور کرشن