واشنگٹن شہر مایسویل کا ایک قریبی علاقہ جو امریکی ریاست کینٹکی میں میسن کاؤنٹی کے دریائے اوہائیو کے قریب واقع ہے۔ یہ کینٹکی کے ابتدائی ترین آباد ہونے والے علاقوں میں سے ایک ہے۔ اور یہ اپلیچیئن پہاڑیوں (Appalachian Mountains) کے مغرب کا بھی آباد ہونے والا ابتدائی ترین امریکی علاقہ ہے۔[2]

واشنگٹن، کینٹکی
 

انتظامی تقسیم
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ لائمسٹون   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 38°36′57″N 83°48′31″W / 38.6159°N 83.8085°W / 38.6159; -83.8085   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 4303152  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "صفحہ واشنگٹن، کینٹکی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2024ء 
  2. Best, Edna Hunter "The Historic Past of Washington Mason County Kentucky" Cynthiana Kentucky: The Hobson Book Press,1944