واشنگٹن میٹرو
واشنگٹن، ڈی سی ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم
واشنگٹن میٹرو (انگریزی: Washington Metro) اکثر مختصراً میٹرو اور باضابطہ طور پر میٹرو ریل بھی کہا جاتا ہے [4] ایک عاجلانہ نقل و حمل نظام ہے جو ریاستہائے متحدہ کے واشنگٹن میٹروپولیٹن علاقہ میں خدمات انجام دیتا ہے۔ یہ واشنگٹن میٹروپولیٹن ایریا ٹرانزٹ اتھارٹی (ڈبلیو ایم اے ٹی اے) کے زیر انتظام ہے، جو میٹرو کے نام سے میٹرو بس سروس بھی چلاتی ہے۔ [5] 1976ء میں افتتاح کیا گیا، نیٹ ورک میں اب چھ لائنیں، 98 اسٹیشن اور 129 میل (208 کلومیٹر) کا راستہ شامل ہے۔ [6][7]
واشنگٹن میٹرو، اپریل 2018 | |||
جائزہ | |||
---|---|---|---|
مقامی | واشنگٹن میٹروپولیٹن علاقہ | ||
ٹرانزٹ قسم | عاجلانہ نقل و حمل | ||
لائنوں کی تعداد | 6 | ||
لائن نمبر | |||
تعداد اسٹیشن | 97 (1 more under construction) | ||
یومیہ مسافر | 326,300 (weekdays, Q4 2022)[1] | ||
سالانہ مسافر | 93,049,300 (2022)[2] | ||
چیف ایگزیگٹیو | رینڈی کلارک | ||
صدر دفاتر | 600 5 ویں اسٹریٹ, نارتھ ویسٹ (واشنگٹن، ڈی سی) واشنگٹن، ڈی سی، ریاست ہائے متحدہ | ||
ویب سائٹ | www | ||
آپریشن | |||
آغاز آپریشن | مارچ 27، 1976 | ||
عامل | واشنگٹن میٹروپولیٹن ایریا ٹرانزٹ اتھارٹی (ڈبلیو ایم اے ٹی اے) | ||
کردار | At-grade, elevated, and underground | ||
گاڑیوں کی تعداد | 1,318 railcars | ||
ریل کی لمبائی | 6 یا 8 گاڑیاں | ||
گاڑیوں کے درمیان وقفہ | Pre-pandemic: 4–8 mins peak; 12–20 mins off-peak دسمبر 2022: 8–15 منٹ | ||
تکنیکی | |||
نظام کی لمبائی | 129 میل (208 کلومیٹر) | ||
پٹریوں کی تعداد | 2 | ||
پٹری وسعت | لوا خطا ماڈیول:Track_gauge میں 179 سطر پر: bad argument #4 to 'format' (no value)۔[3] | ||
کم از کم رداس انحنا | 225 فٹ (68.6 میٹر)[3] | ||
برق کاری | تیسری ریل, 750 وولٹ ڈی سی | ||
اوسط رفتار | 33 میل فی گھنٹہ (53 کلومیٹر/گھنٹہ) | ||
بلند رفتار | 75 میل فی گھنٹہ (121 کلومیٹر/گھنٹہ) | ||
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Transit Ridership Report Fourth Quarter 2022" (PDF)۔ American Public Transportation Association۔ March 1, 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ March 29, 2023
- ↑ "Transit Ridership Report Fourth Quarter 2022" (PDF)۔ American Public Transportation Association۔ March 1, 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ March 29, 2023
- ^ ا ب "WMATA Summary – Level Rail Car Performance For Design And Simulation" (PDF)۔ WMATA۔ اکتوبر 13, 2013۔ فروری 9, 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 15, 2014
- ↑ Zachary Schrag (2006)۔ "Introduction"۔ The Great Society Subway: A History of the Washington Metro۔ Baltimore, Maryland: The Johns Hopkins University Press۔ صفحہ: 9۔ ISBN 0-8018-8246-XGoogle Books search/preview آرکائیو شدہ نومبر 18, 2016 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ "Questions & Answers About Metro"۔ Washington Metropolitan Area Transit Authority۔ 2017۔ فروری 2, 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 20, 2017۔
What do I need to know to build near Metro property? Metro reviews designs and monitors construction of projects adjacent to Metrorail and Metrobus property.۔۔
- ↑ "History"۔ Washington Metropolitan Area Transit Authority۔ 2017۔ جنوری 26, 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 20, 2017
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔