والما لورین بٹی (پیدائش: 25 ستمبر 1928ء پورٹ میلبورن، وکٹوریہ) | (وفات: نومبر 1995ء جنوبی میلبورن، وکٹوریہ) [1] میلبورن سے تعلق رکھنے والی آسٹریلین کرکٹ کھلاڑی تھیں۔ [2] بیٹی نے آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے سات ٹیسٹ میچ کھیلے ۔ [3]

والما بٹی
ذاتی معلومات
پیدائش25 ستمبر 1928(1928-09-25)
پورٹ میلبورن، وکٹوریہ (آسٹریلیا)
وفات22 نومبر 1995(1995-11-22) (عمر  67 سال)
ساؤتھ میلبورن، وکٹوریہ، آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 36)16 جون 1951  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ17 مارچ 1961  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ
میچ 7
رنز بنائے 272
بیٹنگ اوسط 24.72
100s/50s 0/2
ٹاپ اسکور 70
گیندیں کرائیں 18
وکٹ 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: کرک انفو، 25 فروری 2015

وفات

ترمیم

ان کا انتقال 22 نومبر 1995ء کو ساؤتھ میلبورن، وکٹوریہ، آسٹریلیا میں 67 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. [The Age, 22 November 1995]
  2. "Valma Batty - Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2015 
  3. "CricketArchive - Valma Batty"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2015