25 ستمبر
23 ستمبر | 24 ستمبر | 25 ستمبر | 26 ستمبر | 27 ستمبر |
واقعات
ترمیم- 1396ء – سلطنت عثمانیہ اور مسیحی اتحاد درمیان میں جنگ نکوپولس لڑی گئی۔
- 1911ء – اٹلی نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلا ن کیا۔
- 1947ء – کشمیری رہنما پنڈت پریم ناتھ بزاز نے شیخ عبد اللہ سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیریوں کے پاکستان کے ساتھ الحاق میں رکاوٹ نہ بنیں۔
- 1964ء – عدالت عطمی پاکستان نے جماعت اسلامی پر پابندی غیر قانونی قراردیتے ہوئے بحال کر دیا۔
- 1967ء – سابق صدر پاکستان ایوب خان نے ڈھاکہ میں ٹی وی اسٹیشن کا افتتاح کیا۔
- 1981ء – سینڈرا ڈے ڈی کونر امریکی عدالت عظمی کی پہلی خاتو ن منصف بنیں۔
- 1990ء – اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے خلاف فضائی امتناع نافذ کرنے کے لیے ووٹ لیا کیوبا مخالفت میں ووٹ دینے والا واحد ملک تھا۔
- 2003ء – ہوکیڈو کے جاپانی جزیرہ میں آ ٹھ اعشاریہ صفر کی شدت کا زلزلہ آیا۔
ولادت
ترمیم- 1866ء – تھامس ہنٹ مورگن، امریکی حیاتیات دان، ماہر جینیات اور ماہر جنینیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1945ء)
- 1897ء – ویلیم فالکنر، امریکی ناول نگار و افسانہ نگار، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1962ء)
- 1903ء – ابو الاعلیٰ مودودی، پاکستانی مفسر قرآن و بانی جماعت اسلامی (و۔ 1979ء)
- 1939ء – فیروز خان، بھارتی اداکار وہدایت کار (و۔ 2009ء)
- 1943ء – رابرٹ گیٹس، امریکی لیفٹنینٹ، سیاست دان، بائیسویں وزیر دفاع امریکا
- 1946ء – بیشن سنگھ بیدی، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- 1969ء – کیتھرین زیٹا جونز، ویلش اداکارہ
وفیات
ترمیم- 744ء – یزید ثالث بن ولید، اموی خلیفہ (پ۔ 701ء)
- 1986ء – نکولے سیمینو، روسی ماہر طبیعیات و کیمیا، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1896ء)
- 1987ء – میری استور، امریکی اداکارہ (پ۔ 1906)
- 1991ء – شوتزشتافل کپتان، معروف بوجہ "بجر آف لیون" (پ۔ 1913ء)
- 2003ء – فرانکو موڈگ لیامی، اطالوی امریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ (پ 1918)
- 2003ء – ایڈورڈ سعید، فلسطینی امریکی فلسفی و ناقد (پ۔ 1935ء)
- 2005ء – غلام مصطفیٰ خان، پاکستانی ماہر لسانیات و ناقد (پ۔ 1912ء)
- 2011ء – ونگری ماتھی، کینیا کی فعالیت پسند، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1940ء)
- 2014ء – ڈورتھی ٹائلر اوڈھم، انگریز ہائی جمپر (پ۔ 1920)
- چوہدری ظہور الہی'، پاکستانی سیاست