والٹر چاواگوٹا (پیدائش: 23 اکتوبر 1972) زمبابوے کرکٹ کوچ اور سابق کھلاڑی ہیں۔ وہ 2008ء سے 2010ء تک زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بھی رہے۔

والٹرچاواگوٹا
ذاتی معلومات
پیدائش (1972-10-23) 23 اکتوبر 1972 (عمر 51 برس)
البرٹن، جنوبی افریقہ
ماخذ: ESPNcricinfo، 24 فروری 2017 ۔

چاوگوٹا 23 اکتوبر 1972 ءکو البرٹن ، جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئے۔ ان کی تعلیم ہرارے کے پرنس ایڈورڈ اسکول میں ہوئی تھی۔ [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Walter Chawaguta"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2017